اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری،سردی کی شدت میں اضافہ

یوتھ ویژن نیوز (ثاقب غوری سے )وفاقی دارالحکومت میں بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں بارش اور ژالہ باری سے درجہ حرارت میں واضح کمی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے رات گئے تک جاری رہے گا
اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری،سردی بڑھ گئی
وفاقی دارالحکومت میں بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں بارش اور ژالہ باری سے درجہ حرارت میں واضح کمی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے رات گئے تک جاری رہے گا
Load/Hide Comments