روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

شیخ رشید کو ہمارے حوالے کرو، کراچی پولیس نےمقدمہ درج کرلیا

یوتھ ویژن نیوز ( قاری عاشق حسین سے )وزیر خارجہ بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا کلمات پر سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج  کرلیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق مقدمہ مدعی خدا بخش نامی شخص کی مدعیت میں  موچکو تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے کراچی پولیس کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: سیاحت کے شوقین افراد کو 5 لاکھ مفت فضائی ٹکٹیں دینے کا اعلان

پولیس کے مطابق شیخ رشید کو آج ہی اسلام آباد سے کراچی منتقل کیا  جائے گا۔

پولیس ذرائع  کے مطابق شیخ رشید کو لینے سندھ پولیس اسلام آباد  میں موجود ہے۔ شیخ رشید کو جوڈیشل ہونے کے بعد سندھ ہولیس کے حوالے کیا جائے گا۔ سندھ پولیس کے بعد مری پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ شیخ رشید کیخلاف سندھ اور مری میں مقدمات درج ہیں۔

 ذرائع کے مطابق  مری پولیس  نے بھی تھانہ آبپارہ سے رابطہ  کیا ہے۔

مری پولیس نے شیخ رشید سے درج مقدمہ میں تفتیش کرنی ہے، مری پولیس کی تھانہ آبپارہ سے درخواست 

مری پولیس کو اگر ملزم مطلوب ہے تو متعلقہ عدالت سے رابطہ کیاجائے، آبپارہ پولیس کا مری پولیس کی آئی ٹیم کو جواب ،

یہ بھی پڑھیں: لاہورہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو الیکشن کی تاریخ دینے کی ہدایت

کراچی میں مقدمہ کے اندراج کا علم ہواہے،

پولیس نے ابھی اسلام آبادسے شیخ رشید کی حوالگی کی درخواست نہیں کی ،

دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے شیخ رشید کیخلاف نئے مقدمے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول پر تنقید پر کراچی میں توہینِ بلاول کا مقدمہ   درج  کرلیا گیا ہے۔ قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی تاکہ سیاسی مخالفین کی زبان بندی کی جاسکے۔عدلیہ ایسی انتقامی کاروائیوں کا نوٹس لے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com