روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد

سیاحت کے شوقین افراد کو 5 لاکھ مفت فضائی ٹکٹیں دینے کا اعلان

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) ہانگ کانگ میں کووڈ-19کی وجہ سے سفری پابندیاں 3 سال کے بعد ختم ہونے کے بعد حکومت نے 5 لاکھ مفت فضائی ٹکٹس دینے کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کاضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

 رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ نے سیاحوں کے لیے ایک بار پھر اپنے دروازے کھول دیے ہیں، حکومت نے سیاحوں کو دوبارہ ملک میں متوجہ کرنے کے لیے ’ہیلو ہانگ کانگ‘ کے عنوان سے مہم شروع کی ہے۔

یہ مہم ملکی معیشت کو بحال کرنے کے لیے کی گئی جہاں ملک میں کورونا پابندیوں کے بعد سیاسی دباؤ اور کاروبار شدید متاثر ہوا تھا۔

چیف ایگزیکٹو جان لی نے کاروباری افراد اور سیاحوں سے خطاب کرتے ہوئے 5 لاکھ مفت ٹکٹس فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ ملک کی رونق دیکھ سکیں گے، انہوں نے کہا کہ ہانگ کانگ میں اب کوئی قرنطینہ اور پابندیاں نہیں ہے۔

مفت ٹکٹس کی فراہمی کا آغاز مارچ سے ہوگا جو مخصوص ایئر لائنز کے ذریعے تقسیم کیے جائیں گے جن میں کیتھی پیسیفک، ایچ اے ایکسپریس اور ہانگ کانگ ایئرلائن شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران ریاض خان کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،عدالت کا رہا کرنے کا حکم

اس کے علاوہ موسم گرما کے دوران 80 ہزار مفت ٹکٹس مقامی رہائشی افراد کو بھی دی جائیں گی۔

چیف ایگزیکٹو جان لی نے کہا کہ ’کسی بھی ملک کی جانب سے غالباً یہ دنیا کا سب سے بڑا خیر مقدم (ویلکم) ہے‘۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com