روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی

آئندہ سال کے انتخابات ملک کو بچانےکا آخری موقع ہے،ڈونلڈ ٹرمپ  

یوتھ ویژن نیوز ( ثاقب غوری سے ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سال 2024ء کے انتخابات میں ملک کو بچانے کا آخری موقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  ملک کے مفادات کو موجودہ حکومت سے شدید خطرات ہیں، اگلے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ اسی وجہ سے کیا کہ ہماری مشکلات میں موجود حکمرانوں نے بہت اضافہ کیا ہے۔

سابق امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ  امریکا کو اس وقت ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو مقامی اور عالمی سطح پر مقابلہ کر سکتا ہو۔ ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو پہلے دن سے ملک کو چین کی معاشی یلغار سے بچانے کے لئے اقدامات کرے اور عوام کے ساتھ کھڑا ہوکر مقابلہ کر سکے۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے جنرل الیکشن سے متعلق ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار کر لیا 

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com