روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

ملک میں سردی کی شدید،چمن میں برف باری، 

یوتھ ویژن نیوز ( قاری عا شق حسین سے ) گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں برف باری  کے بعد سردی میں اضافہ،کئی رابطہ سڑکیں بند، امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیدا ہوگئیں۔ چمن میں برف باری کے خوبصورت مناظر،تصاویروائرل ہوگئیں۔

چمن اور قلعہ سیف اللّٰہ سمیت شمالی بلوچستان میں کل سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ شاہراہوں پر جمی برف ہٹانے کے لیے ریسکیو آپریشن بھی جاری ہے۔ 

ادھر کراچی میں بھی صبح سویرے سردی کا راج رہا۔ ملیر، ایئرپورٹ اور ملحقہ علاقوں میں درجہ حرارت 6 ڈگری تک گرگیا۔

خیبرپختونخوا کے علاقے کالام منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین علاقہ رہا۔

قلات منفی 11، چترال منفی 9، کوئٹہ منفی 7، ہنزہ منفی 4، اسلام آباد 2، پشاور 3، لاہور 9 اور لیہہ میں درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 چمن میں برف باری سے کئی شہروں میں موبائل فون سروس بھی متاثر ہوئی۔بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں گزشتہ کئی دن کی برف باری کے بعد علاقے کے پہاڑوں نے برف کی چارد اوڑھ لی۔

 خیال رہے کہ صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں برف باری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com