روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکل برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: گھریلوجھگڑے پربھائی نے بہن کو قتل کردیا

یوتھ ویژن نیوز ( مظر چشتی سے )کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں گھریلو جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی نے طلاق یافتہ بڑی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

پیرآباد تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی پراچہ قبرستان کے قریب گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں مقتولہ کی شناخت 35 سالہ رخسانہ دختر مرزا کے نام سے کی گئی۔

اس حوالے سے ایس ایچ او پیرآباد مختیار پہنور نے بتایا کہ مقتولہ خاتون طلاق یافتہ تھی اورمقتولہ اپنے والدین کے گھر رہائش پذیر تھی اور مقتولہ خاتون کو گھریلو جھگڑے کے دوران اس کے چھوٹے بھائی رشید ولد مرزا جان نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
مقتولہ کو پیٹ میں گولی لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی انھوں نے بتایا کہ واردات کے بعد ملزم رشید موقع پر سے فرار ہوگیا۔

پولیس کومعلوم ہوا ہے کہ ملزم بڑی بہن کو قتل کرنے کے بعد پنجاب فرار ہوگیا ہے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے مقتولہ کے قتل میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیوں کا اغاز کردیا ہے

ملزم رشید موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com