روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

فیس بک صارفین کی ذاتی تفصیلات کی رسائی ٹھرڈ پارٹی کو دینے پر،میٹا کو 72 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا نے فیس بک صارفین کی ذاتی تفصیلات کو تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی دینے کے مقدمے میں میٹا کمپنی ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز  کا جرمانہ ادا کرنےکیلئے  تیار ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیمبرج اینالیٹیکا اور دیگر تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی پر میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا تھا جس کے بعد میٹا کی جانب سے مقدمہ نمٹانے کے لیے 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جس کے بعد اس مجوزہ معاوضے اور دیگر تفصیلات عدالت کے سامنے منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی۔

یہ مقدمہ اس وقت دائر کیا گیا تھا جب 2018 میں یہ انکشاف ہوا کہ فیس بک نے ایک برطانوی کمپنی کیمبرج اینالیٹیکا کو 8 کروڑ 70 لاکھ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی دی ہے۔میٹا  کی جانب سے مقدمے میں کسی غلطی کو تسلیم نہیں کیا گیا ۔ میٹا کا کہناہے کہ معاملات طے کرنا کمپنی اور شیئر ہولڈرز کے بہترین مفاد میں ہے۔

کمپنی نے بتایا کہ گزشتہ 3 برسوں کے دوران ہم نے پرائیویسی کے حوالے سے کافی کام کیا اور ایک منظم پرائیویسی پروگرام پر عملدرآمد کیا ہے۔

واضح رہے کہ برطانوی ایپ نے 2016 میں امریکی صدارتی انتخابات کے دوران کروڑوں فیس بک صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کی تھی اور ان کو سیاسی اشتہارات کے لیے استعمال کیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com