روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں

شادی کیلئے دلہنیں نہ ملنے پر 50 کنواروں کا احتجاج

 بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے شہر سولا پور میں 50   کنواروں نے دلہنیں نہ ملنے پرکلکٹر آفس کے باہر احتجاج کیا۔ 

بھارتی میڈیا پر کے مطابق احتجاجی کنوارے سر پر سہرے سجائے بینڈ باجوں کے ساتھ گھوڑوں پر سوار ہوکر جلوس کی شکل میں پریڈ کرتے کلکٹر آفس کے باہر پہنچے۔

احتجاج کا اہتمام سماجہ تنظیم جیوتی پریشاد نے کیا۔

مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ریاست میں صنفی عدم توازن کے خاتمے پر توجہ دی جائے اور مردوں و خواتین کے تناسب کو یکساں کیا جائے۔

نہشنل فیملی ہیلتھ سروے کے مطابق گذشتہ سال مہاراشٹرا میں 1000 مردوں پر خواتین کا تناسب 920 تھا، جس کی وجہ سے بہت سے مردوں کو شادی کیلئے دلہن ملنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے۔

مظاہرین نے مرد و خواتین کے تناسب کو بہتر بنانے سے متعلق قانون پری کانسیپشن اینڈ پری نیٹل ڈائیگنوسٹک ٹیکنیکس ایکٹ کے سختی سے نفاذ کا بھی مطالبہ کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ شادی کی عمر کو پہنچنے والے کنواروں کو دلہنیں نہ ملنا بھی مرد و خواتین کے تناسب میں بگاڑ کی ایک وجہ ہے۔

صنفی تناسب کے عدم توازن کو اجاگر کرنے کیلئے نکالے گئے اس جلوس کو ’دلہن دولہا مورچہ‘ کا نام دیا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com