روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

میسی کا خواب پورا،ارجنٹائن نے36سال بعد فٹبال ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا

یوتھ ویژن نیوز (عاقب غوری سے )دوحا ،ارجنٹائن نے36سال بعد فٹبال ورلڈکپ ٹائٹل جیت لیا، دفاعی چیمپئن فرانس ٹائٹل کادفاع نہ کرسکا۔

 دوحا کے لیوسل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میگا ایونٹ کے فائنل میں ارجنٹائن نے پیلنٹی شوٹ پر دفاعی چیمپئن فرانس کو 2-4 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

فٹبال شائقین کو آج ہونے والامیگا ایونٹ کا فائنل مدتوں یاد رہے گا کیونکہ دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹائن کی ٹیموں نے ایسی لازوال فٹبال کھیلی کہ دنیا دنگ رہ گئی۔

میگا ایونٹ کے فائنل میں سنسنی خیزی اس وقت پیدا ہوئی جب فرانس کے شہرہ آفاق اسٹرائیکر ایمباپے نے پیلنٹی پر اپنی ٹیم کی جانب سے پہلا گول کیا۔

ٹھیک تین منٹ بعد ایمباپے نے دوسرا گول داغتے ہوئے نہ صرف میچ برابر کیا بلکہ ارجنٹائن کے ارمانوں پر پانی پھیرا۔

میچ مقررہ وقت تک 2-2 گول سے برابر رہا جس کے باعث اضافی وقت دیا گیا، 106ویں منٹ میں ارجنٹائن کے کپتان میسی نے شاندار اسکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو برتری دلوادی۔

فائنل میچ کے 118 ویں منٹ میں امباپے نے فائنل میں ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے فائنل مقابلہ 3-3 سے برابر کردیا۔

  میگا ایونٹ کے فائنل کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا، دونوں ٹیموں نے برتری حاصل کرنے کے لئے میچ کے آغاز سے ہی ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر حملے کئے۔

کھیل کے 23 ویں منٹ میں فرانس کے ڈیفنڈر کی غلطی کے نتیجے میں ارجنٹائن کو پیلنٹی ملی، جس پر کپتان لیونل میسی نے گول داغ کر اپنی ٹیم کو برتری دلوائی تھی۔

ارجنٹائن نے ایک گول کی برتری کے بعد اپنا دفاع مزید مضبوط کیا اور فرانس کی جانب سے گول کرنے کے ہر حربے کو ناکام کیا۔ میچ کے 36 ویں منٹ میں ارجنٹائن کے اینجل ڈی ماریہ نے اپنی ٹیم کی جانب سے دوسرا گول کرتے ہوئے برتری کو 0-2 کردیا تھا۔

اس سے قبل ارجنٹائن نے1978اور1986میں بھی عالمی کپ جیتا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com