روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار

اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کے اقدام کو سراہا

یوتھ ویژن نیوز (ویب ڈسک )اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطین کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسکی قدردانی کی ہے۔

اقوام متحدہ نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی اراضی پر ناجائز قبضے کے حوالے سے فوری طور پر اپنی رائے سے آگاہ کرے۔

یہ بھیی پڑھیں: روس یوکرین جنگ، روس کےحملوں میں یوکرین کو بھاری نقصان

رپورٹ کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اتوار کی شام ایک بیان جاری کیا جس میں فلسطین کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے اس اقدام کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔

بیان میں آیا ہے کہ ہم ایک بار پھر عالمی برادری سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ فلسطین کے سلسلے میں وہ اپنی کوششوں کو مزید تیز کرتے ہوئے مربوطہ قراردادوں کی روشنی میں فلسطین میں صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے اور جارحیت کے خاتمے کے حوالے سے سنجیدہ اقدامات کرے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سیاسی اور انسداد سامراج کمیٹی نے ہفتے کے روز ایک ایسی قرارداد کے مسوے کو ووٹ دیا جس میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ انیس و سڑسٹھ کے بعد سے فلسطینیوں کے حقِ انتخاب کو نظر انداز کئے جانے کے عواقب و نتائج کے سلسلے میں عالمی عدالت انصاف فوری طور پر اپنی رائے سے آگاہ کرے۔

یہ بھی پڑھیں: میں اپنا ملک چھوڑ کر کہیں نہیں جارہا، بھلے نام ای سی ایل میں ڈال دیں

خیال رہے کہ اس سے قبل اقوام متحدہ کے سب سے بڑے عدالتی ادارے کے بطور عالمی عدالت انصاف نے دوہزار میں یہ اعلان کیا تھا کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کی بنائی ہوئی نام نہاد سکیورٹی وال بین الاقوامی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com