روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام

میڈیکل سٹوڈنٹس کیلئےایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ کل ہوگا

یوتھ ویژن نیو: علی غوری سے )میڈیکل سٹوڈنٹس کیلئے ایم ڈی کیٹ کل ملک بھر میں 13 نومبر کو منعقد ہو رھا ھے ترجمان وزارت صحت

ایم ڈی کیٹ کے امتحان کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے ہیں

2 لاکھ 4 ہزار سے زائد بچے ایم ڈی کیٹ امتحان دینگے

امتحانات کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، اور گلگت بلتستان اور اسلامآباد کی پولیس اور قانون نافز کرنے والی ایجنسیز کی کوششیں قابل ستائیش ہیں:

یہ بھی پڑھیں؛ بہارہ کہو بائی پاس ای آئی اے رپورٹ :ایک تجزیہ

امتحانات کو احتساب ،شفافیت، میرٹ اور صوبوں کے نصاب کو مد نظر رکھتے ھوئےصوبوں کی پبلک سیکٹر میڈیکل یونیورسٹیز کو دیا گیا:

سلام ازاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان کے طلبا اور طالبات کے انٹری ٹیسٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کروارہی ھے

رواں سال اسلام اباد سے 21188 امیدوار ان امتحان میں شامل ہو رھے ہیں

جن میں 14656 طالبات اور 6532 طلباء شاملِ ہیں

ان کیلئے بارانی زرعی یونیورسٹی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمیت فیڈرل ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کے اٹھارہ تعلیمی اداروں کو بطور امتحانی مرکز نامز د کیا گیا ھے

یہ بھی پڑھیں: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوراورپنجاب آرٹس کونسل کےاشتراک سے یوم اقبال کی دس روزہ تقریبات

ایم ڈی کیٹ کے سٹوڈنٹس کی زیادہ تعداد بین الاقوامی سطح پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں ہے

جس کی وجہ سے وہاں پر بھی ایک ۂی دن اور وقت پر
امتحان لیا جائے گا:

بین الاقوامی سینٹرز میں امتحان دینے والے طلبا لی تعداد 462 ہے عبدالقادر پٹیل

پی ایم سی کا عملہ اور صوبائی اور وفاقی میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز امتحانات کی خود نگرانی کریں گے:

آنے والا وقت ثابت کرے گا کے میڈیکل کی تعلیم ریسرچ اور پروفیشن کو سب سے زیادہ اہمیت ان چھ مہینوں میں ملی وہ گزشتہ چار سالوں میں نہیں ملی تھی:

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com