اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کے زیر اہتمام ایل ایل بھی کے امتحانات ملتوی
بہاول پور(علی رضا غوری سے )اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شعبہ امتحانات کے ایک اعلان کے مطابق ایل ایل بی پارٹ I، II ، IIIکے 20اکتوبر 2022سے شروع ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔شعبہ امتحانات نئی ڈیٹ شیٹ برائے ایل ایل بی امتحان بعد میں جاری کرے گا۔مزید معلومات کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ویب سائٹ www.iub.edu.pk یا معلوماتی مرکز کے ان نمبروں سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔062-9255580۔0346-9255555۔0347-9255555
Load/Hide Comments