روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

کرونا نے پھرپنجےگاڑلیے،یونیورسٹیاں اورسکول خالی کرالیےگئے

چین کے صوبہ ‘ فوجو’ میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں کی وجہ سے یونیورسٹیوں کو   قرنطینہ میں لے لیا گیا ہے۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق وباء پر قابو اور حفاظتی تدابیر کے دائرہ کار میں شہر کی 36 یونیورسٹیوں اور ہائی اسکولوں میں داخلہ و خروج ممنوع قرار دے دیا گیا اور 9 میٹروپولیٹن تحصیلوں کے اسکولوں کو ہفتے بھر کے لئے بند کر دیا گیا ہے

فوجو محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر’ یو شِن ‘نے  جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کے کیمپسوں میں مقیم اساتذہ اور طالبعلم باہر نہیں نکل سکیں گے اور کیمپس سے باہر کے رہائشی اندر داخل نہیں ہو سکیں گے۔

‘یو’ نے کہا ہے کہ تمام اسکولوں اور تعلیمی اداروں کی سرگرمیاں آن لائن جاری رہیں گی اور اواخرِ ہفتہ متوقع ‘اساتذہ کے درجہ اہلیت’ امتحان  میں صرف گرین کوڈ والے اساتذہ شرکت کر سکیں گے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز ‘ فوجو’ میں 58 ایسے کورونا کیسوں کی تشخیص کی گئی کہ جن میں کورونا کی کوئی علامات نہیں تھیں۔ صوبے میں علامتوں کے بغیر کورونا کیسوں کی تازہ تعداد 128 ریکارڈ کی گئی ہے۔

مریضوں کی تعداد کم ہونے اور بیماری کی علامات ظاہر نہ کرنے کے باوجود قرنطینہ پابندیوں کا اطلاق ظاہر کرتا ہے کہ چین اپنی "صفر کورونا کیس” پالیسی کے سخت نفاذ  پر کاربند ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com