وزیراعظم شہبازشریف سےگورنرپنجاب بلیغ الرحمان کی ملاقات
یوتھ ویژن نیوز(واصب غوری سے )وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب جناب محمد بلیغ الرحمان نے آج لاہور میں ملاقات کی۔
ملاقات میں ملکی سیاسی معملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: کامران ٹیسوری بطور گورنرسندھ تعینات
گورنر پنجاب نےوزیر اعظم کو پی- ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے لیےصوبہ پنجاب کی مختلف یونیورسٹیز ( اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور , گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد , گورنمنٹ کالج فار ویمن یونیورسٹی فیصل آباد) کی جانب سے عطیہ کی گئی رقوم کے چیکس بھی پیش کئے۔
Load/Hide Comments