کامران ٹیسوری بطور گورنرسندھ تعینات
یوتھ ویژن نیوز(قاری عاشق حسین سے )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔
یہ بھی پڑھیں:رحیم یارخان پولیس میں بھرتی ہونے والی خاتون کانسٹیبل خواجہ سرا نکل آئی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 ون کے تحت دی ہے۔
واضح رہے کہ گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا۔
واضح رہے کہ مسلم لیگ فنکشنل سے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کرنے والے سیاسی رہنما کامران ٹیسوری نے گزشتہ ماہ ستمبر میں ہی جماعت میں واپس شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کیلئےآنےوالی اینٹی کرپشن ٹیم کو واپس بھیج دیا گیا
Load/Hide Comments