حکومت کا 17ستمبرکوعام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری
یوتھ ویژن نیوز ( عمران قذافی سے ) حضرت داتا گنج بخش کے979واں عرس کی سہ روزہ تقریبات 15ستمبر سے 17ستمبر تک جاری رہیں گی،عرس کے موقع پر17 ستمبر کو لاہورمیں مقامی تعطیل ہوگی،ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع پر عمران خان کے بیان پر حکومت کا درعمل آگیا
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے مذہبی امور پنجاب رفاقت علی گیلانی نے بتایا کہ لاہور میں داتا علی ہجویری کے عرس کی تقریبات 17ستمبر تک جاری رہیں گی۔حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر 17 ستمبر کو مقامی تعطیل کا اعلان بھی کر دیا گیا جس کا ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
Load/Hide Comments