بھارت کےاگرمگرسب ختم،بھارت اورافغانستان ایشیا کپ سےباہر
یوتھ ویژن نیوز( عابق غوری سے )بھارت سری لنکا اور پاکستان سے میچز ہار کر بھی ایشیا کپ سے باہر نہیں ہوا تاہم بھارت کیلئے اگر مگر کا کھیل ضرور شروع ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سیلاب متاثرین پرلاکھوں لال چیونٹوں نےحملہ کردیا
پاکستان کو فائنل کھیلنے کیلئے سری لنکا یا افغانستان میں سے کسی ایک ٹیم کو ہراناتھا ، پاکستان اگراپنے دونوں میچ ہارجاتا اور انڈیا افغانستان کو ہرادیتا ہے تو پاکستان ، انڈیا اور افغانستان تینوں ٹیموں کے پوائنٹس برابر ہوجاتے۔
یہ بھی پڑھین: برطانوی وزیراعظم لزٹرس نےکابینہ کا اعلان کردیا
دوسری طرف اگر پاکستان سری لنکا کو ہرائے اور افغانستان ، بھارت اور پاکستان دونوں کو ہرائے تو ، سری لنکا ، پاکستان ، اور افغانستان کے پوائنٹس برابر ہو جائیں گے اور فائنل کی دونوں ٹیموں کا فیصلہ سپر فور کے آخری میچ کے بعد ہو گا۔
Load/Hide Comments