روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

جنوبی کوریا ایک بار پھردنیا میں کم ترین شرح پیدائش والا ملک

 جنوبی کوریا نے ایک بار پھر دنیا میں کم ترین شرح پیدائش کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ یہ مسلسل چھٹی بار ہے جب ملک میں خواتین میں شرح پیدائش کو کم ریکارڈ کیا گیا۔

جنوبی کوریا میں 2018  کے ڈیٹا کے مطابق فی خاتون شرح پیدائش ایک بچے سے کم تھی، جو کہ 24 اگست 2022 کو جاری  حکومتی اعدادوشمار کے مطابق مزید کم ہوکر 0.08 فیصد رہ گئی ہے۔

دوسرے کم شرح پیدائش والے ممالک میں امریکا اور جاپان شامل ہیں، جن میں 2021 میں فی خاتون شرح پیدائش بالترتیب 1.6 اور 1.3 تھی۔ براعظم افریقہ میں فی خاتون شرح پیدائش 5 سے 6 ہے، اوریہ دنیا میں سب سے زیادہ   شرح پیدائش ہے۔ 

کسی بھی ملک کو آبادی کو مستحکم رکھنے کے لیے فی جوڑے کو کم از کم 2.1 فیصد شرح پیدائش کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور وہ بھی اس صورت میں اگر وہاں سے لوگ نقل مکانی نہ کررہے ہوں تو۔

آرگنائزیشن فار اکنامک کوآپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ کے مطابق گزشتہ 6 دہائیوں میں دنیا بھر میں شرح پیدائش میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اور جنوبی کوریا میں یہ ٹرینڈ سب سے زیادہ سامنے آیا، کیونکہ ملک میں 1970 میں فی خاتون شرح پیدائش 4 تھی۔

 2020 میں جنوبی کوریا میں پہلی بار اموات کی تعداد بچوں کی پیدائش سے زیادہ ریکارڈ ہوئی تھی۔

ماہرین نے 2021 کے اعداد وشمار کو مدنظر رکھتے ہوئے بتایا کہ طرز زندگی کے بڑھتے اخراجات ، گھروں کی قیمتوں میں اضافے اور کووڈ وبا ایسے عناصر  کی وجہ سے جوڑوں میں بچوں کے حصول کی حوصلہ شکنی ہورہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com