روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

امریکہ میں ہتھیاروں کی تعداد امریکی شہریوں سے کہیں زیادہ ہے ،کملا ہیرس

امریکی نائب صدر نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں ہتھیاروں کی تعداد اس ملک کی آبادی سے کہیں زیادہ ہے۔

امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں بننے والے ہتھیاروں کی تعداد گذشتہ بیس سال میں تین گنا بڑھی ہے جس کا نشانہ سب سے زیادہ سیاہ فام امریکی شہری بن رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اس وقت ہتھیاروں کی تعداد امریکی شہریوں کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے ۔

امریکی نائب صدر نے تشویش ظاہر کی کہ افریقی نژاد امریکیوں کی تعداد اس ملک کی، کل آبادی کی تیرہ فیصد ہے لیکن گن کلچر کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں میں سیاہ فام باشندوں کی شرح باسٹھ فیصد قرار دی جا رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکہ میں اسلحے سے ہلاکتوں کے سلسلے میں جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق، گذشتہ ایک سال کے دوران امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہونے والے، فائرنگ کے واقعات میں انیس ہزار سے زیادہ عام شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ سینتیس ہزار سے زیادہ امریکی زخمی ہوئے۔ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت امریکہ میں تیس کروڑ سے زیادہ ہتھیار عام شہریوں کے پاس موجود ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com