روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

بالی ووڈ کی اداکارہ ایشوریہ رائے کتنے کروڑ وں کی مالکن ہیں؟ رپورٹ سامنے آگئی

یوتھ ویژن نیوز : ایشوریہ رائے بچن کا نام فلم انڈسٹری کی سب سے امیر اداکاراوں میں لیا جاتا ہے۔  اور وہ اس وقت  برصغیر میں سب سے مہنگی اداکارہ ہیں ۔

 رپورٹ کے مطابق ایشوریہ رائے ایک فلم کے لئے 10 سے بارہ کروڑ روپے (41 کروڑ61 لاکھ پاکستانی روپے ) معاوضہ وصول کرتی ہیں جو برصغیر میں سب سے زیادہ ہے ۔

ایشوریہ رائے ان دنوں اپنی طویل عرصے سےتیاری کے مراحل سے گذرنے والی  فلم ’پونین سیلون 2‘ کی تیاری میں لگی ہوئی ہیں۔ ایشوریہ کی اس فلم کا ان کے  پرستاروں  کو بے صبری سے انتظار ہے۔ یہ فلم ’پونین سیلون1‘ کا  سیکوئل  ہے۔

ایشوریہ رائے بچن فلموں کے علاوہ کوکا کولا، لکس، لوریال، فلپس، ڈی بیئرز، ٹائٹن، لریل، دبئی شاپنگ فیسٹیول اور تنشک جیسے کئی بڑے برانڈز کی تشہیر بھی کرتی ہیں۔ ان برانڈز کی تشہیر کے لیے اداکارہ کروڑوں میں فیس لیتی ہیں۔ سیلیبریٹی ورتھ کی رپورٹ کے مطابق سال 2022 تک کے اعداد و شمار کے مطابق ایشوریا رائے بچن 800 کروڑ سے زائد کی دولت کی مالک ہیں۔ اس دولت کے ساتھ ساتھ ان کا نام بالی ووڈ کی امیر ترین اداکاراؤں میں لیا جاتا ہے۔

واضح رہے ایشوریہ رائے بچن کے پاس دو بہت ہی شاندار گھر بھی ہیں، جن کی قیمت کروڑوں میں بتائی جاتی ہے۔ حالانکہ اداکارہ اپنے شوہر کے ساتھ ممبئی میں موجود بنگلے میں رہتی ہیں۔  اس پراپرٹی کے ساتھ ایشوریہ رائے بچن کے پاس کئی لگژری کاریں بھی موجود ہیں۔ ایشوریہ کے کار کلیکشن میں 7.95 کروڑ کی رولس رائس گھوسٹ جوکہ(27 کروڑ 61 لاکھ پاکستانی روپے) 1.60 کروڑ کی مرسڈیز بینز ایس 350 ڈی (5 کروڑ 55 لاکھ پاکستانی روپے)، 1.58 کروڑ کی آڈی اے 8 ایل ( 5 کروڑ 48 لاکھ پاکستانی روپے) مرسڈیز بینز ایس 500 کے ساتھ منی کپور بھی شامل ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com