روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلےکیخلاف الیکشن کمشن کا نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

یوتھ ویژن نیوز (واصب غوری سے )صوبہ پنجاب اور کے پی میں انتخابات کا معاملہ، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گونر پنجاب کے ساتھ مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا ۔الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس تقریباً دوگھنٹے جاری رہا۔  تاہم انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے  الیکشن کمیشن  کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا۔  الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں نہیں۔ 

ذرائع   کے مطابق الیکشن کمیشن نے موجودہ آئینی بحران پر اعلی عدلیہ سے رہنمائی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرے گا۔ الیکشن کمیشن اجلاس سے متعلق باقاعدہ اعلامیہ جاری کرےگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com