روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

گاڑیوں کی قیمتوں میں یکطرفہ اضافے پر وفاقی محتسب نے نوٹس لے لیا

یوتھ ویژن نیوز (ثاقب غوری سے ) وفاقی محتسب نے مقا می کمپنیوں ی تیار کر دہ گا ڑ یوں کی قیمتوں میںیوتھ

یکطرفہ اضا فے کے خلا ف عوامی شکایات پر نوٹس لے لیا ۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں سوزوکی آلٹو کی فروخت میں74 فیصد تک تاریخی کمی ریکارڈ

وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے اخبا رات میں شا ئع ہو نے والی خبروں اور کرا چی و دیگر شہروں سے ملنے والی متعدد شکا یات پر گا ڑیوں کی قیمتوں میں من ما نی مر ضی سے یک طر فہ اضا فے کا نوٹس لیتے ہو ئے وزارت صنعت و پیدا وارسے14 دن میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مقا می طور پر گاڑیاں تیار کر نے والی کمپنیوں کی طر ف سے آ ئے روز قیمتوں میں یکطر فہ اضا فہ بد انتظا می کے زمر ے میں آ تاہے، جس سے خر یدار پر یشا ن ہیں۔     ریگو لیٹر ی اتھا رٹی ہونے کے نا طے وزارت صنعت و پیداوارکی ذمہ داری ہے کہ وہ گا ڑ یوں کی قیمتوں کو چیک کر ے اور ان کے تعین کے سلسلے میں کو ئی میکنزم تیار کرے۔

یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ انجینئر نگ ڈو یلپمنٹ بو رڈ (ای ڈی بی)کے پا س ایسا کو ئی میکنزم نہیں ہے کہ وہ گا ڑیوں کی قیمتوں کو ریگو لیٹ یا ان کی نگرا نی کر ے۔

یہ بھی پڑھیں؛ پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر

اس صو رتحا ل کے پیش نظر وفاقی محتسب نے عوامی مفاد میں معا ملے کا نوٹس لیتے ہو ئے وزارت صنعت و پیدا وار اور ای ڈی بی سے مفصل رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com