روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

پاکستان میں سوزوکی آلٹو کی فروخت میں74 فیصد تک تاریخی کمی ریکارڈ

یوتھ ویژن نیوز (واصب غوری سے )پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد سوزوکی کمپنی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ جہاں سوزوکی آلٹو کی فروخت میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں کشمیر میں حدبندی کے خلاف درخواست کو مسترد کردیا

تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد گاڑیوں کی فروخت میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی اے ایم اے) کے ماہانہ سیلز ڈیٹا کے مطابق پاک سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) کو اس کا سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔ 

گزشتہ ماہ سوزوکی آلٹو کے صرف 44 یونٹ ہی فروخت ہوسکے۔ جبکہ گزشتہ سال دسمبر میں آلٹو کے 3864 یونٹ فروخت ہوئے تھے۔ 

یاد رہے کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے کمپنی ہر ماہ آلٹو کے 5 ہزار سے زیادہ یونٹ سیل کررہی تھی۔ 

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ بار بار پروڈکشن بند کرنے کی وجہ سے کاروں کی فروخت پر اثر پڑا ہے اور گزشتہ ماہ ویگن آر سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار رہی ہے۔ جس نے ایک ماہ کے دوران صرف 671 یونٹ سیل کیے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی اپگریڈیشن کی منطوری دیدی

پاک سوزوکی موٹر کمپنی گزشتہ ماہ صرف 2946 یونٹ سیل کرپائی ہے جو کہ گزشتہ سال اسی ماہ کے مقابلے میں 74 فیصد کم ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com