وزیراعظم نے گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی اپگریڈیشن کی منطوری دیدی
گریڈ 1 سے 5 کے ملازمین کو دو دو گریڈ ترقی دی جائے گی
گریڈ 6 سے گریڈ 16 تک کو ایک گریڈ ترقی دی جائے گی
تمام وفاقی محکموں کے ملازمین کو ترقی دی جائے گی ، سمری
کسی محکمے کو اپگریڈیشن نہ دینے سے حق تلفی ہوگی، کیسز عدالت میں چلے جائیں گے، وزیراعظم
تمام وفاقی محکموں کے ملازمین کی سورس اسٹریکچر ایک جیسے ہونگے ، سمری
وزیراعظم کے سیکرٹری نے منظوری کے بعد سمری سیکرٹری خزانہ کو ارسال کر دی
Load/Hide Comments