روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکل برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

شام اور ترکیہ کو ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں: ایران

یوتھ ویژن نیوز (مظہر چشتی سے )اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکیہ اور شام کی حکومتوں اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے دوست، ہمسایہ اور برادر مسلمان ممالک ترکیہ اور شام میں پیش آنے والے زلزلے کی بعض علاقوں میں وسیع اور خوفناک تباہ کاری پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انقرہ اور دمشق کی حکومت اور ان ممالک کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے واقعے کے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے تباہی، اموات 2300 سے متجاوز، سیکڑوں عمارتیں زمین بوس
اسلامی جہموریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کی حکومت ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرین کے لئے ہرممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں سے ایران کے گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور ضرورت پڑنے پر ایران دونوں ہی ملکوں کی ہر طرح کی مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔

واضح رہے کہ شام اور ترکیہ میں آنے والے شدید زلزلے سے دونوں ممالی میں مجموعی اموات 1472 ہو گئیں جبکہ ایک بڑی تعداد ابھی بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہے۔

ترکیہ میں آئے زلزلے سے اموات کی تعداد 1014 ہو گئی ہے۔ شام میں زلزلے سے اموات 592 سے زائد جبکہ زخمیوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر چکی ہے۔

زلزلے سے ترکیہ میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 5383 تک جا پہنچی ہے جبکہ 1710 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گۓ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نےپنجاب میں ٹرانسفرز،پوسٹنگ روکوانے کیلئےہائیکورٹ سےرجوع کرلیا

زلزلے کے بعد غازیانتپ اور حاطے ایئر پورٹ پر سول پروازیں معطل کر دی گئی

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com