روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی

ایران میں زلزلے سے 3 افراد ہلاک، 820 زخمی

یوتھ ویژن نیوز ( ثاقب غوری سے )ایران میں 5.9 شدت کے زلزلے سے 3 افراد ہلاک جب کہ 820 زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آئندہ سال کے انتخابات ملک کو بچانےکا آخری موقع ہے،ڈونلڈ ٹرمپ  

ایران کے شمالی صوبہ آذربائیجان میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 تھی۔

زلزلے کے جھٹکے ایران کے شمالی علاقوں میں محسوس کئے گئے تاہم سب سے زیادہ نقصان خوئے شہر میں ہوا جہاں کم از کم 3افراد ہلاک جب کہ 820 زخمی ہوگئے۔

علاقے میں بڑے پہیمانے پر گھر تباہ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچا ہے، جس کی وجہ سے ایران کے شمالی حصے میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میٹا اورمائیکروسافٹ کے بعد آئی بی ایم کا بھی ہزاروں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

دوسری جانب زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری ہے، اب تک 40 کے قریب آفٹر شاکس محسوس کئے گئے ہیں، جن میں سے سب سے زیادہ شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com