وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بیرون ملک اسکالر شپز کے نام پر فراڈ کروڑں روپےغائب ہونے کا انکشاف ڈالر پھر سے ہوا بے لگام دام پھر سے بڑھ گئے نامور گلوکارگپی گریوال کے گھر پر حملہ خورشید شاہ کی مسلم لیگ پر کڑی تنقید طویل مدت کے بعد حماس نے 17، اسرائیل نے 39 قیدی رہا کر دیے نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے تفتیش ڈائیوو ایکسپریس پاکستان میں 200 الیکٹرک انٹرسٹی بسیں شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کپتان بننے کے بعد شاہین آفریدی کا ردعمل اقوامِ متحدہ میں غزہ میں ‘انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے’ کی قرارداد منظور شان مسعود پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان مقرر

میٹا اورمائیکروسافٹ کے بعد آئی بی ایم کا بھی ہزاروں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

آئی بی ایم کمپنی بھی میٹا، الفابیٹ اور مائیکروسافٹ کی قطار میں شامل ہو گئی ہے جس میں  3900 ملازمین کی چھانٹی کا عمل شروع ہو گیاہے۔ 

رپورٹ کے مطابق میٹا، الفابیٹ اور مائیکروسافٹ جیسی کمپنیوں نے گزشتہ دنوں ہزاروں کی تعداد میں ملازمین کی چھنٹنی کی ہے اور 2023 کئی لوگوں کے لیے بری خبر لے کر سامنے آیا ہے۔ آئی بی ایم کمپنی نے 3900 ملازمین کو نکالنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل فون یادداشت کو کیسے متاثر کرتے ہیں؟

آئی بی ایم کے چیف مالیاتی افسر جیمس کوانگھ کے مطابق ملازمین کی چھنٹنی سے کمپنی کو جنوری سے مارچ کی مدت میں 300 ملین ڈالر کی فیس لگے گی۔ جیمس کوانگھ کا کہناہے  کہ ’’ہم نے گزشتہ کچھ سالوں میں کئی اہم کارروائی کی ہے جس کے نتیجہ میں ہمارے کاروبار میں کچھ پھنسی ہوئی لاگتیں آئی ہیں۔

 آئی بی ایم 31 دسمبر 2022 کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں کمپنی نے 16.7 بلین ڈالر کا ریونیو، 3.8 بلین ڈالر کا آپریٹنگ پری ٹیکس انکم اور 3.60 ڈالر فی شیئر آپریشنل انکم حاصل کی۔

کمپنی کاکہنا ہے کہ موسمی طور پر سب سے مضبوط سہ ماہی میں ہم نے 5.2 بلین ڈالر کا تازہ کیش فلو جنریٹ کیا ہے۔ مستحکم کرنسی پر سہ ماہی کے لیے ریونیو 6 فیصد سے زیادہ تھا۔آئی بی ایم کے سربراہ اور چیف ایگزیکٹیو افسر اروند کرشنا کا کہناہے  کہ سافٹ ویئر فولیو کو مضبوط کرنے کے لیے ہم نے ہائبرڈ کلاؤڈ اور اے آئی صلاحیتوں میں سرمایہ کاری کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ناشتہ نہ کرنے سے کون سی بیماری لگ سکتی ہے؟ماہرین نے بتادیا

کرشنا نے کہا کہ ’’اس سال ہم زیادہ پروڈکٹیویٹی حاصل کریں گے اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کی توسیع کریں گےاور خصوصی ڈیولپمنٹ مارکیٹس میں زیادہ سرمایہ کاری کریں گے۔ 2023 کے لیے ہم اپنے مڈ سنگل ڈیجٹ ماڈل رینج اور تقریباً 10.5 بلین ڈالر کی مفت نقدی کے مطابق ریونیو اضافہ دیکھتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com