روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

حکومت کا شہریوں کو قسطوں پرای موٹرسائیکل دینے کا منصوبہ

یوتھ ویژن نیوز( مبشر بلوچ سے ) شہریوں کو قسطوں پر ای موٹر بائیک فراہم کرنیکا منصوبہ

وفاق  توانائی بچانے کے پروگرام کے تحت ایک لاکھ ای موٹر بائیکس آسان اقساط پر عوام کو فراہم کرے گی

 رپورٹ کے مطابق منصوبہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کو منظوری کے لئے پیش کردیا گیا ہے ۔ پروپاکستانی کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار کو کہا گیا ہے کہ وہ ڈیڑھ سال میں کم از کم ایک لاکھ ای موٹر بائکیس کی پیداوار کو یقینی بنائے جس کی قسطوں پر خریداری کے لئے وفاق کم از کم 17.5 ارب روپے کی امدادی رقوم فراہم کرے گا ۔

 ایک ای موٹر بائیک کی خریداری کے لئے جس کی قیمت 1 لاکھ 70 ہزار ہے  حکومت بنک کو  90 ہزار جبکہ خریدار 10 ہزار روپے دے گا ۔ جبکہ بقایا رقم آسان قسطوں میں واپس کرنا ہوگی ۔بنک کو انشورنس اور سود سمیت ساری رقم  دوسال میں  4310 روپے ماہانہ قسط  کے ساتھ واپس کرنا ہوگی

قسطوں پر ای بائیک اسکیم   کے لیے  مندرجہ ذیل افراد اہل ہوں گے

 ایسے طلبا جن کے والدین تنخواہ دار  ہیں 

 طالبات  اور خواتین  ملازمین (20% کوٹہ)۔

ٹرانس جینڈر افراد (1% کوٹہ)۔

سرکاری ملازمین۔

نجی شعبے کے تنخواہ دار ملازمین

  چھوٹے کاروبار کے مالک حضرات جن کے پاس این ٹی این نمبر ہیں 

صوبائی اور وفاقی اداروں  اور مسلح افواج کے پنشنرز۔

امام مسجد، حافظ قرآن، اور مؤذن جو حکومت پاکستان کی طرف سے تسلیم شدہ اور وزارت مذہبی امور کی طرف سے توثیق شدہ ادارے سے مستند تعلیم یافتہ ہوں۔

حکومت ممکنہ طور پر اس پروگرام کو اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، لاہور اور کراچی میں شروع کرے گی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com