روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

2023 میں متحدہ عرب امارات میں کونسی نوکریوں کی زیادہ ڈیمانڈہو گی؟

یوتھ ویژن نیوز (ویب ڈسک ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں  گزشتہ چند سالوں میں ملازمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ، خاص طور پر مقامی کاروبارکی توسیع اور بین الاقوامی کمپنیوں کی  سرمایہ کاری شروع ہونے کے بعد تو دبئی کی مارکیٹ میں ملازمتوں کا جال بچھ گیاخاص طور پر ٹیکنالوجی کے شعبے میں روزگار کے بڑے مواقع پیدا ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک ہی کمبل کا استعمال اور ازدواجی مسائل میں کیا تعلق؟

ماہرین کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے متعلق نوکریاں جیسے  مشین لرننگ، ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن،  سائبرسیکیوریٹی، ویب ڈیزائن، نفسیات اور ریسرچ جیسی  ملازمتیں 2023 میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں رہیں گی ۔ 

2023 میں روزگار کے مواقع کے بارے میں بات کرتے ہوئے Plum Jobs کی سی ای او دیپا سد نے پیش گوئی کی کہ 2023 میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں رہنے والی ملازمتیں  تکنیکی شعبوں میں ہوں گی  (جیسےسائبر سیکیورٹی، ڈیٹا، آرکیٹیچر اور سافٹ ویئر انجینئرنگ )

یہ بھی پڑھیں: آپکا فون ہیک تو نہیں ہو گیا؟ ابھی چیک کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com