روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کر لی، تصاویر منظرعام پرآگئیں

مرزا کی ذہانت سے متاثر ہوں،اگرچہ مرزا مجھ سے 13 سال چھوٹے ہیں لیکن وہ  ایسے شخص ہیں جس پر میں بھروسہ کر سکتی  ہوں اور خودکو ان کے ساتھ محفوظ محسوس  کرسکتی ہوں۔مجھے یقین ہے کہ آپ  میرے شریک حیات مرزا صاحب کو بھی وہی  پیاردینگے جس سے مجھے نوازا ۔ مرزا کے والدین کا بھی شکریہ کہ انہوں نے اپنے خوبصورت خاندان کا حصہ بنایا اور میرا پرتپاک  خیرمقدم کیا اور  میرے بچوں کا ہمیشہ کی طرح تعاون کرنے پربھی شکریہ۔ میرے بیٹے کا میرے وکیل ہونے کی ذمہ داریاں نبھانے پر خصوصی شکریہ۔

آخر میں، جیسا کہ ہم دونوں امید کر رہے ہیں کہ زندگی میں  تیسری دفعہ یہ شادی خوش قسمتی ثابت ہوگی، میں درخواست کروں گی کہ متعلقہ خاندانوں اور بچوں کی رازداری کا احترام کریں۔

اس سے قبل جمعے کو ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس پر لکھا ہوا تھا ’جسٹ میریڈ۔‘

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں شادی کی تفصیل اور نئے شریک حیات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا تھا۔

ان کی ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے اور لوگ ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔ تاہم اب ریحام خان کی اپنی تیسری شاری پر اپنے نئے شوہر کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔ انہوں نے یہ تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئرکی ہیں

خیال رہے کہ یہ ریحام کی تیسری شادی ہے۔ ان کی پہلی شادی 2005 میں طلاق کے بعد ختم ہو گئی تھی۔

بعدازاں جنوری 2015 میں ان کی شادی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ہوئی جو 10 ماہ تک ہی چل سکی۔

ان کی اکتوبر 2015 میں عمران خان سے طلاق ہو گئی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com