روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

سپریم کورٹ نے 24 برس سے جیل میں قید دو مسلمانوں کی ضمانت منظور کر لی

یوتھ ویژن نیوز (ویب ڈسک )بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ چوبیس برس سے جیل میں قید دو مسلمانوں کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

محمد یعقوب اور اصغر قادر شیخ پر الزام ہے کہ وہ 1998ء ممبئی ریل دھماکوں کے گینگ کے اہم ارکان تھے۔ انہیں نچلی عدالت نے عمرقید کی سزا سنائی تھی جسے ممبئی ہائیکورٹ نے برقرار رکھا تھا ۔

محمد یعقوب اور اصغر قادر شیخ کو قانونی مدد فراہم کرنے والی تنظیم ”جمعیت علمائے ہند“ کی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس سدھ نشو دھولیہ پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے دونوں کی ضمانت منظور کی۔

سماعت کے دوران سینئر ایڈوکیٹ نتیاراما کرشنن نے عدالت کو بتایا کہ عرض گزار گزشتہ چوبیس برس سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں اور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل تقریباً دو برس سے سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے جس پر مستقبل قریب میں حتمی بحث ہونے کے امکانات نہیں ہیں لہذا عرض گزاروں کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com