روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکل برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ مسترد کردیا 

یوتھ ویژن نیوز (واصب غوری سے )تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے انہیں وزیرقانون کے منصب پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے ۔ان کا کہناتھا کہ اعظم نذیر تاررڑ قانون کے مطابق کام جاری رکھیں گے ۔وزیراعظم کا پیغام لیکر وفاقی وزراکا وفد اعظم نذیر تارڑ کی رہائش گاہ پہنچا ۔وفد میں اسحاق ڈار ، رانا ثنا اللہ ، ایاز صادق ، سعد رفیق اور مریم اورنگزیب شامل تھیں ۔وفاقی وزراکے وفد نے اعظم نذیر تارڑ کو وزیر اعظم شہبازشریف کے فیصلے سے متعلق اگاہ کیا ۔ اعظم نذیر تارڑ کے مستعفی ہونے پر ایاز صادق کو اضافی ذمہ داری سونپی گئی تھی ۔ایاز صادق کو وزیرقانون کی اضافی ذمہ داریاں سونپنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوا تھا ۔وزیراعظم کی درخواست پر اعظم نذیر تارڑ بدھ کو دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔اعظم نذیر تارڑ نے 24اکتوبر کو وزیرقانون کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com