روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

چارٹر آ ف ڈیمانڈ

تحریر۔۔۔۔۔۔ ملک صفدر ضیاء
ضلع بہاولنگر کی 2981919 لاکھ کی آبادی کو پاکستان کا حصہ تسلیم کیا جائے آبادی کے لحاظ سے 136 اضلاع میں16 اور ایریا کے لحاظ سے23 ویں نمبر پر ہےفوری اس کے محروم طبقات کی محرومیوں کو دور کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔میڈیکل کالج،رائس ریسرچ سنٹر اور چلڈرن ہسپتال کوفورا فعال اور سوئی گیس۔ سیوریج۔صاف پانی اور واٹر سپلائی تمام دیہات اور آبادیوں کومہیا کی جائیں انڈسٹریل ایریا قائم ہو تمام سہولتیں حکومت مہیا کرے
1۔مواصلات(ضلع بہاولنگر کو موٹر وے دو) جس سے ہم بہاولپور سے کراچی و گوادر اور دوسری طرف اسلام آباد سے بذریعہ قصور مل جائیں گے۔ضلع بھر میں تمام دیہات اور آبادیوں کو روڈ سے منسلک کیا جائے۔اور تمام تحصیلوں میں ون ویز سڑکیں بنائی جائیں۔ ریلوئے لائن کو امروکا سے پاکپتن اور ہیڈ سلمانکی سے قصور ریلوئے لائن سے ملایا جائے تاکہ کراچی سے روالپنڈی اور تمام ریلوئے روٹ سے منسلک ہو جائیں۔
2۔تعلیم ضلع میں بہاولنگریونیورسٹی۔میڈیکل کالج۔انجینرنگ یونیورسٹی۔IT یونیورسٹی- ملٹری اکیڈمی- ویٹرنری اور اینیمل سائنسز یونیورسٹی۔زرعی یونیورسٹی اور تمام بہاولنگرکی یونیورسٹیوں کے کیمپس تمام تحصیلوں میں کھولیں
3۔صحت ڈسٹرکٹ ہسپتال اور تحصیل ہسپتالوں کو اپ گریڈ کیا جائے اور تمام شعبہ جات ہسپتالوں میں قائم کیے جائیں یونین کونسلز(سرکل و موضع پٹوار سرکل و چارج) کی سطح پر ڈسپنسریاں اور میٹرنیٹی ہوم اور ہیلتھ یونٹ قائم کیے جائیں اور مزدورں کے لیے سوشل ویلفیر ہستپتال قائم کیے جائے۔
4۔لائیوسٹاک بھینسوں میں (نیلی۔ملاں۔دریائی) گائیوں میں (چولستانی۔ساہیوال) بکریوں میں (مکھی چینی۔ ناگری) اور بھیڑوں میں (سیپی۔لوہی۔کجلی) مرغبانی اور فیشریز خرگوش کی مقامی نسلیں جو دنیا کی بہترین نسلیں ہیں فارمز اور ریسرچ سنٹر قائم کیے جائیں
5۔زرعی اجناس اور پھل کاٹن۔گندم۔رائس۔ شوگر کین(موضع ڈھاب سنیتیکابہاولنگر برصغیر کی گڑ و شکر کی سب سے بڑی منڈی تھی)۔ سٹرس(مالٹا۔لیمن وغیرہ)۔انگور۔امرود۔پپیتا۔کے ریسرچ سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے تاکہ ہمارے وسائل سے مسائل حل ہو سکیں ان کا دائرہ کار تحصیلوں تک پھیلایاجائے
ضلع کا زیادہ حصہ زراعت سے وابستہ ہے اورزمینی پانی کڑوا ہے،پاکپتن کو فی ایکڑ 5.5 سے 5.8کیوسک پانی دیا جاتاہے اور بہاولنگر کو صرف 3.5 کیوسک دیا جاتا ہے۔ ہماری نہروں کو وارہ بندیوں سے نکالا جائے۔دریائے ستلج پتن پل پر منی ڈیم کا منصوبہ تھا،اس پر فوراََ عمل درآمد کیا جائے اور نہریں نکالی جائیں جو تمام علاقوں کو سہراب کریں ۔بے روزگار وں کے لیے نوکریاں مہیا کی جائیں تمام اعلی درجے کے قومی و پرائیویٹ اداروں میں موثر نمائندگی دی جائے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com