روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار

مجوزہ پیکا قانون، الیکشن ایکٹ میں ترمیم افسوسناک ہے۔ ایچ آر سی پی

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مجوزہ پیکا قانون اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم افسوس ناک قرار دے دی۔

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مجوزہ پیکا قانون اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے توہین سے متعلق دیگر قوانین کے ساتھ مجوزہ آرڈیننس کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مجوزہ پیکا قانون اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ:
‘مجوزہ قوانین افسوس ناک ہیں۔

بیان میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ:
‘مجوزہ قوانین میں ریاست پر تنقید کرنے والوں کی جیل میں رہنے کی مدت 2 سال سے 5 سال کر دی گئی ہے۔

ایچ آر سی پی کا کہنا ہے کہ:
مجوزہ قوانین میں تنقید کو ناقابلِ ضمانت قرار دیا گیا ہے، مجوزہ قانون سازی غیر جمہوری ہے، اس قانون سازی کے ذریعے حکومت اور ریاستی اداروں کے ناقدین کو بند کیا جائے گا۔

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ:
‘تمام سرکاری اور ریاستی حکام کو یاد دلایا جاتا ہے کہ وہ شہریوں کو جوابدہ ہیں۔

ایچ آر سی پی کا مزید کہنا ہے کہ:
‘منتخب نمائندے اور سرکاری ملازمین شہریوں کو جواب دہ ہیں، تنقید برداشت کرنا ان کی نوکری کا حصہ ہے۔

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ:
توہین سے متعلق دیگر قوانین کے ساتھ مجوزہ آرڈیننس کو فوری واپس لینا چاہیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com