روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر والی بال کے مقابلہ جات کا انعقاد

بہاول پور: (عاقب ابراہیم غوری سے )17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر دلوش اسٹیڈیم ڈیراور کے مقام پر والی بال کے مقابلہ جات کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ ان مقابلہ جات میں بہاول پور کے بادشاہ ٹائیگرز اور یزمان کے یزمان سٹارزنے حصہ لیا۔والی بال مقابلہ میں بہاول پور کے بادشاہ ٹائیگرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور یہ مقابلہ صفر کے مقابلہ میں دو سیٹ سے جیت لیا۔اس موقع پر کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال، ڈپٹی کمشنر بہاول پور عرفان علی کاٹھیا، جنرل سیکرٹری بہاول جم خانہ ڈاکٹر اویس نظامی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر نذیر کھچی، پاکستان بھر سے آئے ہوئے سیاحوں اور مقامی عمائدین و شائقین کی کثیر تعداد موجود تھی۔بعد ازاں کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال اور ڈپٹی کمشنر بہاول پور عرفان علی کاٹھیا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں شیلڈز تقسیم کیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com