روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام

کورونا وبا کب ختم ہوگی؟ روسی سائنسدان نے بڑا دعویٰ کردیا

ماسکو :(یاسر ملک سے ) کورونا وائرس کی وجہ سے اب دنیا بھر میں اربوں لوگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے اپنے گھروں میں محصور ہیں، معیشتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور کروڑوں افراد بے روزگار ہوئے ہیں مگر کیا یہ وبا کبھی ختم ہوگی اور اگر ہوگی تو اس میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟۫

اس حوالے سے ایک روسی سائنسدان  نے ایک خوشی کی نوید سنائی ہے کہ جس سے وباء سے متاثرہ ممالک میں امید کی کرن پیدا ہوئی ہے ان کا دعویٰ ہے کہ یہ وائرس جلد ہی اس دنیا کی جان چھوڑ دے گا۔

وس کے وبائی امراض کے ماہر اور سابق چیف سینیٹری ڈاکٹر گینیڈی اونیشینکو نے بتایا ہے کہ تمام احتیاطی تدابیر اور ویکسینیشن مہم کی پابندی کے پیش نظر رواں سال مئی تک کورونا وائرس کی وبا ختم ہوسکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ابھی ماہ مئی آنے میں کافی وقت ہے اگر ہم اب وہی کرتے ہیں جس کی ضرورت ہے تو اس وقت تک اس وبا کی رفتار انتہائی کم ہو جائے یا کم از کم قابو میں آجائے گی۔

روسی ماہرصحت کے مطابق اب ڈرنے گھبراہٹ یا گھروں سے بیٹھ کر کام کرانے کی کوئی وجہ نہیں ہے کیونکہ ویکسین پہلے ہی تیار ہوچکی ہے اور ضروری ہے کہ کورونا وائرس کے انفیکشن کے خلاف ٹیکہ لگانے پر توجہ دی جائے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com