روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا

بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد

دبئی (مبشر بلوچ سے ) دبئی کونسل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ایوارڈ کے لیے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت چار کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سال کے دوران  ٹیسٹ ، ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل فارمیٹ بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کیا جاتا ہے۔

آئی سی سی نے ٹیسٹ ، ٹی ٹوینٹی کے بعد اب سال 2021 کے دوران مینز ون ڈے انٹرنیشنل میں بہترین کارکردگی دکھانے والے چار کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا، جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں۔

ابر اعظم کے علاوہ بنگلادیشی ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن، افریقی بیٹسمین جانے من ملان، آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کے ناموں کو نامزد کیا گیا ہے۔

اگر بابر اعظم کی بات کی جائے تو انہوں نے سال 2021 کے دوران 6 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے، جن میں انہوں نے 2 سنچریوں کی بدولت 67.50 کی اوسط سے 405 رنز اسکور کیے بنائے۔

شکیب الحسن نے ایک سال کے دوران  9 میچز کھیلے جن میں انہوں نے دو نصف سنچریوں کی مدد سے 277 رنز اور بحیثیت بولر 17 وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے آئی سی سی کی جانب سے مینز اور ویمنرز کھلاڑیوں کے لیے ہر سال تیرہ مختلف کیٹگریز کے ایوارڈز کا اعلان کیا جاتا ہے، جس میں سے ابتدائی سات کی نامزدگیوں کا اعلان 28 سے 31 دسمبر کے درمیان ہوتا، جس پر شائقین کو بھی اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو ووٹنگ کا حق دیا جاتا ہے۔

فاتح کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ووٹنگ اکیڈمی کا پینل جنوری کے دوسرے ہفتے میں کرتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com