سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں
اسلام آباد:(قاری عاشق حسین سے )سابق فاسٹ بولر کی والدہ کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انہیں اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اطلاع دی کہ میری والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ میری ماں میرا سب کچھ اللہ کی مرضی سے جنت کے لئے روانہ ہوگئی ہیں
Load/Hide Comments