اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عارف علوی کا اہم بیان بانی پی ٹی آئی صرف بااختیار لوگوں سے بات چیت چاہتے ہیں بلوچستان واشک میں کوئٹہ جانے والی بس کھائی میں گرنے سے 28 افراد جاں بحق 22 زخمی حکومت نے بجٹ 2024-25 میں امیروں کے لیے ٹیکس معافی واپس لینے کی تجویز پر غور کرنا شروع کردیا طوفانی بارشوں کے بعد کان کے تباہ ہونے سے 12 بھارتی ہلاک ہو گئے نیوکلیئر پاور کے حوالے سے پاکستان کی 26 سالہ یادگاری تقریب۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں آئندہ بجٹ پر انڈسٹری اور اکیڈمیا ڈائیلاگ پیشانی کو جھوٹی و خطاء کار کیوں کہا گیا؟ بہاولپور میں باپ کے ہاتھوں کمسن بچیاں قتل خانہ کعبہ کا سونے کا دروازہ ۔ رحمت کا پرنالا اور حجر اسود پر چاندی کا خول چڑھانے کے اعزاز بھی بہاولپور کے حصے میں آیا خانہ کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے

تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر اعلٰی گلگت بلتستان پر مبینہ قاتلانہ حملہ

استور – سابق وزیر اعلٰی گلگت بلتستان پر مبینہ قاتلانہ حملہ، تحریک انصاف کے سینئر رہنما خالد خورشید کے قافلے پر گولیاں چلا دی گئیں، سابق وزیر اعلٰی حملے میں محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق وزیر اعلٰی اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما خالد خورشید پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے مطابق خالد خورشید پیر کے روز اپنے قافلے کے ہمراہ انتخابی مہم میں شرکت کیلئے جا رہے تھے، جب استور کے قریب ان کے قافلے کی راہ میں پہلے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں، پھر ان کے قافلے پر گولیاں چلا دی گئیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گلگت بلتستان بدترین عدم استحکام اور انتشار کی دہلیز پر کھڑا ہے، خالد خورشید پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔ جبکہ مبینہ قاتلانہ حملے کے حوالے سے خالد خورشید کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ استور میں ان کے قافلے پر کیے گئے حملے میں ان کے کئی ساتھی زخمی ہو گئے، جبکہ کئی گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com