روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔

وکلاء کےمعاشی قتل، سینئرممبر بورڈ آف ریونیوکےاقدام کےخلاف پنجاب بارکونسل کی ہدایت پربھاولپورڈسرکٹ بارنےہڑتال کا اعلان کردیا

یوتھ ویژن نیوز : عمران قذافی سے )وکلاء کےمعاشی قتل، سینئرممبر بورڈ آف ریونیوکےاقدام کےخلاف پنجاب بارکونسل ہدایت پر بھاولپورڈسرکٹ ہڑتال کا اعلان کردیا

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے Sale Deed کوختم کر کے اس کی جگہ پر E-Registry سسٹم متعارف کروادیا۔ نوٹیفکیشن کے بعد ہزاروں وکلاء جو لوکل کمیشن کے طور پر پیش ہوتے تھے وہ بے روز گار ہو جائیں گے e E-Registry سسٹم ہزاروں وکلاء اور ان کے خاندانوں کا معاشی قتل کرنے کے مترادف ہے

یہ بھی پڑھیں: اللہ گواہ ہے کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے:صدر مملکت ڈاکڑعارف علوی

2023-08-19 کو جناب بشارت اللہ خان وائس چیئر مین پنجاب بار کونسل، جناب آصف شہزاد چوہدری چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل منیر حسین بھٹی، عرفان حیات باجوہ، امجد اقبال خاں، چوہدری آصف محمود لکھن ، چوہدری عمر فاروق اکبر، جام محمد یونس ، عرفان صادق تارڑ ، ذبیح اللہ ناگر حافظ عبدانیم چوہدری، فرحان شہزاد، رشده لودھی، کامران بشیر مغل، محمد احمد قیوم، چوہدری محمد اشفاق کہوٹ، سید جعفر طیار بخاری، چوہدری انور زاہد سرا، رانا طفیل احمد نون، شمشاد احمد باجوہ ، خواجہ قیصر بٹ، رانا محمد اکرم خاں، اور غلام مصطفیٰ جونی ممبران پنجاب بار کونسل و دیگر ممبران پنجاب بار کونسل نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن جس میں سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے غیر قانونی طور پر Sale Deed کوختم کر کے جس میں ہزاروں وکلاء کولوکل کمیشن کے طور پر پیش ہوتے تھے کی جگہ E-Registry سسٹم متعارف کروادیا گیا ہے جو کہ ہزاروں وکلاء اور ان کے خاندانوں کا معاشی قتل کرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کے اس اقدام کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے سینیئر ممبران بورڈ آف ریونیو اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس غیر قانونی نوٹیفکیشن کو فی الفور واپس لیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کی آبی جارحیت
پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر بطور احتجاج بہاولپور بار ایسوسی ایشن کے وکلاء صاحبان مورخہ 2023-08-21بروز سوموار کو عدالتوں پیش نہ ہونگے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com