پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عمران خان کے متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ایف آئی اے کی تحقیقات پی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کی راہ ہموار، سی اے اے کی اہم بات چیت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کر دی وزیر اعظم شہباز شریف نے 20 پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کر دیے حکومت آئینی ترامیم کے لیے تیار، دو تہائی اکثریت کا دعویٰ وفاقی حکومت کا سندھ کی سڑکوں کی بحالی کے لیے فنڈز کی فراہمی کا اعلان معاشی بہتری کے اشارے حکومتی درست پالیسیوں کی گواہی دیتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیر اطلاعات کا گنڈاپور کی توہین آمیز تقریر کی مذمت، صحافیوں کا پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ بلاول بھٹو کا نیا میثاق جمہوریت کا مطالبہ، سیاسی جماعتوں کو متحد ہونے کی دعوت شاہ رخ خان اور سہانا خان کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 سے شروع ہوگی

اللہ گواہ ہے کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے:صدر مملکت ڈاکڑعارف علوی

یوتھ ویژن نیوز : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  پارلیمنٹ اور سینٹ سے پاس آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاک آرمی ترمیمی بل 2023ء پر دستخط کرنے کی تردید کردی ،

ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوے لکھا ہے کہ اللہ گواہ ہے کہ میں ان بلوں پر نہیں کیے اور نہ ان بلوں پر دستخط  کرنے کے حق میں تھا میرے سٹاف نے میری حکم عدولی کی ہے

یہ بھی پڑھیں: فیصل آباد موٹروے پر بڑا حادثہ، کئی جانیں لے گیا

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکڑعارف علوی نے سمارجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹوئیٹ کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ اللہ گواہ ہے کہ میں نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ  اورپاکستان آرمی ترمیمی بل پردستخط نہیں کیے، میں ان دونوں بلوں سے  متفق نہیں تھا ۔ میں نے اپنے عملے  کو کہا کہ وہ بغیر دستخط بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس بھیج دیں  تاکہ ان بلوں کو غیرموثربنایا جا سکے۔

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے  لکھا  کہ میں نے  اپنے عملے سے کئی بار تصدیق کی کہ یہ دونوں بل واپس جاچکے ہیں نہیں ، مجھے  میرے عملے  کی طرف سے یقین دلایا گیا  کہ وہ بھیج دیے گئے ہیں لیکن  آج  میرے علم میں ایآ کے میرے عملے نے میری مرضی اورمیرے حکم کی خلاف ورزی کی ہے ۔

 عارف علوی نے کہا  کہ اللہ سب جانتا ہے انشاء اللہ وہ مجھے معاف کر دے گا، میں ان لوگوں سے بھی  معافی مانگتا ہوں جوان بلوں کی وجہ سے متاثر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ایمان مزاری گرفتار
صدر مملک عارف علوی  نے کہا کہ میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے

یہ بات بھی واضح رہے کہ ایک روز قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی نے ان دونوں بلوں پر نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور پاکستان آرمی ترمیمی بل  پر2023 دستخط کردیے ہیں ۔ لیکن آج صدر مملکت  عارف علوی نے دستخط کی تردید کردی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com