جہموری وطن پارٹی کی یوتھ ونگ کا یوم آزادی پرکیک کاٹنےکی تقریب
یوتھ ویژن نیوز: چوہدری طلحہ رزاق آرگنائزر جمہوری وطن پارٹی یوتھ ونگ کی جانب سے جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر پبلک سیکرٹریٹ الرحمان ٹاون میں کیک کاٹنے کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
یہ بھی پڑھیں: انوارالحق کاکڑ نےنگران وزیراعظم کےعہدے کاحلف اُٹھا لیا
جس میں سینئر صحافی ملک طالب حسین جنرل سیکرٹری سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بوریوالا ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شیخ فاروق ملک عمران سٹی پریس کلب آصف ندیم وسیم اکرم اور سیاسی سماجی شخصیات اور دیگر پارٹی عہددران و ممبران نے شرکت کی اس موقع پر چوہدری طلحہ رزاق کا کہنا تھا کہ ایک قوم ایک منزل پر امن خوشحال خود مختار پاکستان ہماری پارٹی کا منشور ہے
یہ بھی پڑھیں: انوارالحق کاکڑ نے استعفیٰ دیدیا
پاکستان کی آزادی میں ہمارے بزرگوں کی بے شمار قربانیا ں شامل ہیں اس کے بعد ملکی سلامتی اور استحکام کے لئے خصوصی دعا کی گئی
ی
Load/Hide Comments