ایچ ای سی نے ملک بھر کے غیر قانونی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی

یوتھ ویژن نیوز : ایچ ای سی نے ملک بھر کے غیر قانونی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی ہے، غیر قانونی یونی ورسٹیز کے کیمپس اور کالجز میں پنجاب پہلے نمبر پر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں : ورلڈ کپ: بھارت پاکستانی ٹیم کو سیکورٹی دینے میں ناکام احمدآباد پولیس نے معذرت کر لی
ایچ ای سی نے پنجاب کے 95 تعلیمی ادارے غیر قانونی قراردیدئیے ہیں، سندھ کی 34 یونی ورسٹیز و کالجز کو غیر قانونی قرار دیا گیا۔
ایچ ای سی کی جانب سے خیبر پختونخواکے 11، آزاد جموں و کشمیر کے 3 جبکہ اسلام آباد میں 2 تعلیمی ادارے غیر قانونی قرار دیے گئے ہیں۔
Load/Hide Comments