قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم ولڈ کپ کیلئے بھارت بھیجنے کی مخالفت کردی
یوتھ ویژن نیوز :قومی اسلمبی کی قائمہ کمیٹی کے ممبر وفاقی وزیر احسان مزرای نے قومی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کی مخالفت کر دی
وفاقی وزیر احسان مزاری نے ایک بار پھر پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کیلئے بھارت بھیجنے کی مخالفت کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: T-20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کی تاریخ تبدیل ہونے کا امکان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چئیرمین قائمہ کمیٹی نواب شیر کی زیر صدارت ہوا۔ وفاقی وزیر احسان مزاری نے ایک بار پھر پاکستان ٹیم ورلڈ کپ بھیجنے کی مخالفت کردی ہے۔ احسان مزاری کا کہناہےکہ بھارت نے ایشیا کپ ہائیبرڈ ماڈل کھیلنے پر رضامندی ظاہر کی ہے،ہمیں بھی ہائیبرڈ ماڈل پر ہی ورلڈ کپ کھیلنا چاہئیے،پاکستان کی عزت اور وقار سب سے پہلے ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ خومختار ادارہ نہیں ہے، کرکٹ بورڈ حکومت پاکستان کو جوابدہ ہے
احسان مزاری نےمزید کہا کہ ۔پی سی بی سے متعلق سوالات کے جوابات پارلیمان میں وزارت دیتی ہے۔ میں دیکھتا ہوں کیسے حکومت کی اجازت کے بغیر پاکستان کی ٹیم بھارت کھیلنے جاسکتی ہے۔میں تو کمیٹی کو یہی سفارشات دوں گا کہ پاکستان ٹیم کو بھارت نہیں جانا چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں: ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے طلاق کا فیصلہ کرلیا
چئیرمین کمیٹی کا اس موقع پر کہنا ہے کہ چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی نے بتایا ہے کہ وہ بلاول بھٹو کے ساتھ مصروف ہیں۔چئیرمین زکا اشرف میرے بھائی ہیں، وہ بلاول بھٹو کے ساتھ ہیں تو کوئی اہم مصروفیت ہی ہوگی۔
یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں ٹیم بھارت بھیجنے سے متعلق بلاول بھٹو کی سربراہی میں کمیٹی بنی ہے جس کا اجلاس کل ہوگا۔
پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کیلئے بھارت بھیجنے کی مخالفت کردی ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چئیرمین قائمہ کمیٹی نواب شیر کی زیر صدارت ہوا۔ وفاقی وزیر احسان مزاری نے ایک بار پھر پاکستان ٹیم ورلڈ کپ بھیجنے کی مخالفت کردی ہے۔ احسان مزاری کا کہناہےکہ بھارت نے ایشیا کپ ہائیبرڈ ماڈل کھیلنے پر رضامندی ظاہر کی ہے،ہمیں بھی ہائیبرڈ ماڈل پر ہی ورلڈ کپ کھیلنا چاہئیے،پاکستان کی عزت اور وقار سب سے پہلے ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ خومختار ادارہ نہیں ہے، کرکٹ بورڈ حکومت پاکستان کو جوابدہ ہے
احسان مزاری نےمزید کہا کہ ۔پی سی بی سے متعلق سوالات کے جوابات پارلیمان میں وزارت دیتی ہے۔ میں دیکھتا ہوں کیسے حکومت کی اجازت کے بغیر پاکستان کی ٹیم بھارت کھیلنے جاسکتی ہے۔میں تو کمیٹی کو یہی سفارشات دوں گا کہ پاکستان ٹیم کو بھارت نہیں جانا چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں: قومی سکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے، اسلام آباد ائیرپورٹ پرشاندار استقبالیہ بھی پڑھیں: قومی سکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے، اسلام آباد ائیرپورٹ پرشاندار استقبال