روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا

T-20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کی تاریخ تبدیل ہونے کا امکان

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان  ہے۔

رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان  ہے۔ ہندو تہوار نوراتری کی وجہ سے بھارتی سکیورٹی اداروں نے احمد آباد کے میچ کی تاریخ بدلنے کا مشورہ دیا ہے، جس کی وجہ سے 15 اکتوبر کا میچ ری شیڈول ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن ایکٹ 2023کا بل پارلیمنٹ سےکثرت رائے منظور

احمد آباد میں روایتی انداز میں ہندو برادری اپنی رسومات ادا کرتی ہیں، سکیورٹی اداروں نے مذہبی تہوار کی وجہ سے ہائی پروفائل میچ کی سکیورٹی مشکل قرار دی ہے۔ 15 اکتوبر کو نوراتری کا پہلا دن ہوگا اور اس دن گجرات بھر میں گربا کھیلا جاتا ہے جس کی وجہ سے بہت ہجوم ہوتا ہے جس وجہ سےسکیورٹی اداروں نے میچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا ہے

بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اداروں کے مشورے کے بعد اب ہم مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں، حتمی تاریخ کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: مہندرا سنگھ دھونی کیا کرنے والے ہیں؟ بیوی ساکشی نے سب بتا دیا

بی سی سی آئی آفیشلز کا کہنا ہےکہ ہمیں سکیورٹی ایجنسیوں کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ پاک بھارت جیسی ہائی پروفائل گیم جس کے لیے ہزاروں شائقین سفر کرکے احمد آباد پہنچیں گے نوراتری کی وجہ سے متاثر ہوسکتا ہے۔ پاک بھارت میچ اتوار کی بجائے 14 اکتوبر یعنی بروز ہفتے کو ہوسکتا ہے لیکن میچ ایک روز پہلے کرنے کی صورت میں پاکستان کو لاجسٹک مسائل ہوسکتے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com