روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے طلاق کا فیصلہ کرلیا

 ثانیہ مرزا اور شعیب نے طلاق  کا حتمی فیصلہ کرلیا۔  پاکستانی کرکٹ ٹیم  کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنا انسٹاگرام بائیو تبدیل کیا ہے۔ جس میں انہوں نے اپنے بائیو سے ثانیہ مرزا کا نام ہٹا دیا ہے،

 یادرہے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی 2010 میں ہوئی تھی۔ ثانیہ مرزا  بھارتی  ٹینس کھلاڑی ہیں جبکہ شعیب ملک پاکستان کے لیے کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ دونوں کی طلاق کے چرچے کافی عرصے سے چل رہے تھے۔ جس کی وجہ سے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کافی بحث کا موضوع رہے

شعیب اور ثانیہ شادی کے 8 سال بعد والدین بن گئے تھے۔ 2018 میں ثانیہ نے بیٹے کو جنم دیا جس کا نام اذہان مرزا ملک ہے۔ بیٹا ہونے کے بعد بھی کئی رپورٹس کے مطابق ان کے درمیان تعلقات ٹھیک نہیں  رہے  جس کے بعد دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ثانیہ مرزا ٹینس کی اسٹار کھلاڑی رہ چکی ہیں لیکن وہ کرکٹ میں بھی بہت دلچسپی رکھتی ہیں۔ گزشتہ ماہ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر میں لڑکا ہوتی تو کرکٹ کھیلتی۔ 36 سالہ ثانیہ نے چند روز قبل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com