روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

’انفینکس کمپنی نے ہاٹ 30 موبائل فون پیش کردیا

چینی اسمارٹ موبائل بنانے والی کمپنی ’انفینکس‘ نے ہاٹ 30 فائیو جی موبائل فون پیش کردیا ہے، کمپنی کے مطابق فون کی طاقتور بیٹری اور اے آئی لینس پرائمری کیمرا فون بھی شامل ہے۔

انفینکس ہاٹ 30 کی خصوصیات کی بات کی جائے تو یہ فون میں 120 ہرٹز ڈسپلے کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔اس فون میں 8 جی بی ریم اور روم موجود ہے، کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس موبائل فون کو طاقتور بیٹری دی گئی ہے۔

انفینکس ہاٹ 30 میں 6 ہزار ایم اے ایچ بیٹری اور 18 واٹ کا فاسٹ چارجر دیا گیا ہے، جو آپ کے فون کو لمبے دورانیے تک استعمال کے قابل رکھے گا۔انفنیکس کے ہاٹ 30 فائیو جی موبائل فون کی ایف ایچ ڈی پلس ریزولیوشن کے ساتھ 6.78 انچ کی اسکرین ہے جو اس کی خصوصیات کو مزید دلکش بنا دینی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ فون میں 50 میگا پکسل کا پرائمری کیمرا ہے جو اے آئی لینس اور ایل ای ڈی فلیش لائٹ سے لیس ہے۔

فون کا لاک کھولنے کے لیے فنگر پرنٹ سینسر کی خصوصیت بھی شامل ہے، اس کے علاوہ بہترین آڈیو اسپیکر بھی موجود ہیں، یہی نہیں بلکہ موبائل فون کے ساتھ بہترین ہیڈ فونز بھی شامل ہیں۔

یہ فون دو رنگوں، ارورہ بلیو اور نائٹ بلیک، میں دستیاب ہے جو موبائل فون کی بہترین خصوصیات کو اسے مزید دلکش بناتا ہے۔

موبائل فون کی قیمت کی بات کی جائے تو فونز کی قیمت ماڈلز کے حساب سے الگ الگ رکھی گئی ہے، اس کے سب سے کم میموری والے ماڈیول کی قیمت 42 ہزار تک رکھی گئی ہے جبکہ فون کی زیادہ سے زیادہ قیمت 42 ہزار 500 روپے تک رکھی گئی ہے۔

یہ فون آئندہ چند دنوں میں پاکستان میں دستیاب ہوجائے گا، تاہم ابھی یہ بھارت سمیت مختلف ممالک میں دستیاب ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com