روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

حارث رؤف کی دلہن کے ساتھ شادی کی تصاویرشوشل میڈیا پر شیئر

یوتھ ویژن نیوز : قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے دلہن کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر شیئر کردیں۔

حارث رؤف کا نکاح گزشتہ سال دسمبر میں اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک سے ہوا تھا، جبکہ شادی کی تقریبات گزشتہ دنوں منعقد ہوئیں، جس میں کرکٹ حلقے سمیت مختلف شخصیات نے شرکت کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے شادی کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اہلیہ مزنا کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تینوں تصاویر میں سے دو میں حارث اور ان کی اہلیہ مزنا بارات اور ولیمے کا سوٹ پہنے نظر آرہی ہیں، جبکہ تیسری  تصویر میں دونوں نے اپنے ہاتھوں میں پان رکھے ہوئے ہیں۔

مداحوں کی جانب سے نوبیاہتا جوڑے کیلئے تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے، اور صارفین ان کی تصاویر کو خوب پسند بھی کررہے ہیں۔

ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے بھی حارث رؤف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔

فاسٹ بولر کے ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی، جس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق، اوپننگ بیٹر فخر زمان، آل راؤنڈر فہیم اشرف، سہیل تنویر اور موسیٰ خان بھی موجود تھے۔ دعوت ولیمہ میں لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر عاطف رانا اور ہیڈ کوچ عاقب جاوید بھی موجود تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com