روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

 پی سی بی کا چیف کون ہوگا، ذکا اشرف  یا نجم سیٹھی میں جنگ چھڑ گئی

یوتھ ویژن نیوز : پیپلز پارٹی نے  چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے لئے ذکاء اشرف کا نام تجویز کر دیا جبکہ نجم سیٹھی کو توسیع دئیے جانے کی مخالفت کی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق  پاکستان پیپلز پارٹی نے ذکاء اشرف کا نام تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت ہمارے پاس ہے تو پی سی بی کا سربراہ تعینات کرنے کا حق بھی ہمارا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کے لیے ایک بار پھر جنگ شروع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کو آگاہ کر دیا ہے۔ موقف اختیار کیا ہے کہ وزارت ہمارے پاس ہے تو پی سی بی کا سربراہ تعینات کرنے کا حق بھی ہمارا ہے۔ پیپلزپارٹی نے ذکاء اشرف کا نام تجویز کیا ہے۔ ذکاء اشرف پہلے بھی چیئرمین پی بی سی رہ چکے ہیں

دوسری جانب وزارت بین الصوبائی رابطہ نے بھی نجم سیٹھی کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی کو مزید توسیع دینے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی کمیٹی کو 4 ماہ میں علاقائی (ریجنز) انتخابات کروانے اور ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کا ٹاسک سونپا گیا تھا تاہم 6 ماہ کا وقت گزرنے کے باوجود ٹاسک مکمل نہیں کیا جا سکا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے ایشیاء کپ پاکستان میں منعقد کروانے کے حوالے سے لابنگ میں ناکامی پر بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com