اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

سٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار

آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ نہ ہونے کے اثرات پاکستان سٹاک ایکچینج میں نظر آنے لگے۔ جہاں مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوگئی ہے۔ 

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور اب تک سٹاک مارکیٹ 350 پوائنٹس تک گر چکی ہے۔

سٹاک مارکیٹ اس وقت فروخت کے دباؤ کا شکار ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا تاہم پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں مزید تاخیر کی اطلاعات کے بعد فروخت کا دباؤ پیدا ہوا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں تاخیر کی وجہ بیرونی شعبے میں فنانسنگ کے لیے مطلوبہ فنڈز کو یقینی بنانے کی شرائط ہیں جس پر اب تک پاکستان عمل درآمد کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com